پی ایس ایل گیارہویں سیزن کی افتتاحی تقریب کی جھلکیاں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں آج (26 مارچ 2026) کو ہوئی۔ پہلا میچ لاہور قلندرز اور حیدر آباد کنگزمین کے درمیان ہو رہا ہے۔
تصاویر: پی سی بی
#Independenturdu #PSL #Cricket