Islamabad Police
Islamabad Police @ICT_Police ·
اسلام آباد ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ ٹیم نے "گڈ سٹیزن مہم" کے تحت ٹریفک قوانین کی مکمل پابندی کرنے والے شہریوں کی حوصلہ افزائی کی، گاڑیوں پر گڈ سٹیزن سٹیکرز لگائے اور آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کیے۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP
64
Islamabad Police
Islamabad Police @ICT_Police ·
اسلام آباد پولیس کے افسران نے مسیح برادری کے رہنماؤں اور گرجا گھروں کے منتظمین کے ساتھ اہم میٹنگ میں سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا اور فول پروف انتظامات کی یقین دہانی کروائی۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #OPS
1
231
drmnews
drmnews @drmnewsofficial ·
Pakistan hosts the foreign ministers of Saudi Arabia, Türkiye, and Egypt in Islamabad this Monday, March 30, for an urgent diplomatic bid to end the U.S.-Iran war. Delegations arrive Sunday. #PeaceTalks #Islamabad #Deescalation [AC12]
26
Islamabad Police
Islamabad Police @ICT_Police ·
ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے سخی محمود دربار پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے ڈیوٹی پر موجود افسران کو اپنے فرائض احسن انداز میں ادا کرنے کی ہدایت کی۔ #WeRIslamabadPolice #OPS #Islamabad
2
340
Boom Pakistan
Boom Pakistan @TheBoomPakistan ·
The venue for negotiations and comprehensive deal between Iran and America have been shifted from Turkiye to Islamabad. A great diplomatic win for Pakistan. #islamabad #Iran
35
Tariq Waseem Gujjar
Tariq Waseem Gujjar @tariqwaseem110 ·
اسلام آباد کے سیکٹر I-8 میں منی ایکسچینج پر فائرنگ، سکیورٹی گارڈ نے آفس بوائے کو گولی مار کر قتل کر دیا—سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی #islamabad @IslamabadViews
53