ایک طرف 'آزادیِ اظہار' ہے اور دوسری طرف 'پروفیشنلزم'کیا ایک متحرک کھلاڑی کو سیاسی تنازعات میں پڑنا چاہیے؟ یا پھر ملک کا نام روشن کرنے والے اتنے معتبر ہو چکے ہیں کہ وہ اقتدار کے ایوانوں کو آئینہ دکھا سکیں
#naseemshah #maryamnawaz #pcb #PakistanPolitics #fyp

12










