تھانہ شالیمار پولیس ٹیم کی کامیاب کارروائی۔
موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کا اہم رکن گرفتار۔
تین مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔
#WeRIslamabadPolice#ICTP#OPS#Islamabad
ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین نے سخی محمود دربار کے منتظمین اور انتظامیہ کے وفد سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات اور نظم و ضبط کے قیام کے حوالے سے باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#WeRIslamabadPolice#ICTP#OPS#Islamabad
ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق نے نماز جمعہ کے حوالے سے مساجد سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران کو الرٹ رہنے اور فرائض کی موثر انجام دہی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
#WeRIslamabadPolice#Islamabad#ICTP
اسلام آباد پولیس کے نماز جمعہ کے حوالے سے ضلع بھر میں بہترین سکیورٹی انتظامات۔
سینئر افسران نے مساجد کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر مامور افسران کو ڈیوٹی سے متعلق ضروری ہدایات جاری کیں۔
#IslamabadPolice#ICTP#Security#DIG
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران کی ویلفیئر کے لئے بڑا اقدام، آئی ٹی پی کے ملازمین کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ ایس ایس پی کیپٹن ر حمزہ ہمایوں کا اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران سے خطاب۔ #WeRIslamabadPolice#ICTP#ITP
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران کی ویلفیئر کے لئے بڑا اقدام، آئی ٹی پی کے ملازمین کو مفت علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
ایس ایس پی کیپٹن ر حمزہ ہمایوں کا اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران سے خطاب۔
#WeRIslamabadPolice#ICTP#ITP
پولیس خدمت مراکز سے شہریوں کو دی جانیوالی سہولیات کو سیف سٹی اسلام آباد سے نہ صرف مانیٹر کیا جارہا ہے بلکہ خدمت مراکز کو تکنیکی مدد بھی فراہم کی جا رہی ہے۔
#WeRIslamabadPolice#ICTP#SCI
IG Islamabad Police Syed Ali Nasir Rizvi personally met citizens at the Central Police Office. Listened to public complaints and issued on-the-spot directions to the concerned officers for their timely resolution.
#WeRIslamabadPolice#Islamabad#ICTP#AliNasir
ایس پی رورل زون ذیشان علی نے نمازِ جمعہ کے حوالے سے امام بارگاہوں اور مساجد کا دورہ کیا۔ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کو چیک اور بریف کیا۔
#WeRIslamabadPolice#ICTP#OPS#Police
اسلام آباد پولیس کے نماز جمعہ کے حوالے سے ضلع بھر میں بہترین سکیورٹی انتظامات۔
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے نماز جمعہ کے حوالے سے مساجد سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ پولیس افسران کو ڈیوٹی کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں
#IslamabadPolice#ICTP#Security#DIG
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سنٹرل پولیس آفس کھلی کچہری میں تشریف لائے شہریوں سے ازخود ملاقات کی۔
شہریوں کی شکایات سن کر انکے بروقت حل کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔
#WeRIslamabadPolice#Islamabad#ICTP#AliNasir
ایس پی کیپیٹل پیٹرول اویس علی خان نے ناکہ زیرو پوائنٹ اور ناکہ ایڈونچر کا دورہ کیا۔
ڈیوٹی پر مامور افسران کو چیکنگ کے عمل کو مزید مؤثر بنانے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹنے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔
#WeRIslamabadPolice#OPS#ICTP
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ہر شہری کے خلاف بلاتفریق کارروائی۔ تمام سرکاری ملازمین و پولیس افسران بھی اپنا ڈرائیونگ لائسنس ہمراہ رکھیں۔
#WeRIslamabadPolice#ICTP#ITP#RoadSafety
پتنگ بازی اور پتنگ فروشی میں ملوث افراد کے خلاف مہم میں اسلام آباد پولیس کا ساتھ دیں۔
شہری ان کے متعلق اطلاع پکار 15 پر دیں۔
#ICTP#IslamabadPolice#SayNotoKiteFlying
اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں شہریوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور فوری حل کے لئے اقدامات کئے۔
#WeRIslamabadPolice#OPS#ICTP#Islamabad
اسلام آباد پولیس کی ایمرجنسی ہیلپ لائن پکار 15 پر شہری کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پولیس کی فوری مدد حاصل کر سکتے ہیں۔
#WeRIslamabadPolice#Islamabad#ICTP
ایس پی کیپیٹل پٹرول اویس علی خان اور ایس پی انڈسٹریل ایریا حسنین وارث نے حاجی کیمپ کا دورہ کیا۔ ڈیوٹی پر مامور افسران سے ملاقات کی، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور افسران کو اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دینے اور الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کیں۔
#WeRIslamabadPolice#ICTP#OPS#Police
ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا ضلع میں جاری تعمیراتی کاموں کے حوالے سے کنٹریکٹرز سے اہم اجلاس۔ منصوبوں کی رفتار، معیار اور بروقت تکمیل کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔ اس موقع پر باہمی تعاون، مؤثر نگرانی اور درپیش مسائل کے حل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
#WeRIslamabadPolice#ICTP#OPS#Police