Samreen Abbas
Samreen Abbas @SamreenAbas ·
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں کسی ایک شاہراہ کو آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے نام سے منسوب کیا جائے گا #karach #ALIKHAMENEI #karachirecorder
1
19
Abid Tanwari PPP
Abid Tanwari PPP @AbidTanwariPPP1 ·
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی حملے میں شہید ہونے والی 160 طالبات کی قبروں کی تصویر شئیر کر دی #iran #america #karachirecorder
1
75
Fatima Israr
Fatima Israr @Mrsfatimaisrar ·
#water#issues #nazimabad#solution #karachirecorder پانی مافیا میں کھلبلی ناظم اباد ٹاؤن نے ریزر وائر بنا لیا پمپنگ اسٹیشن بھی اپ گریڈ ہو گیا واٹر بورڈ کا کام ٹاؤن نے کر دکھایا جماعت اسلامی زندہ باد
12