Samreen Abbas
Samreen Abbas @SamreenAbas ·
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے اعلان کیا ہے کہ کراچی میں کسی ایک شاہراہ کو آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے نام سے منسوب کیا جائے گا #karach #ALIKHAMENEI #karachirecorder
1
19
Samina Zardari
Samina Zardari @SaminaAZardari ·
باطل کے سامنےجو جکائے نہ اپنا سر۔ سمجھو کہ اس کے ذہن کا مالک حسین ع ہے #karach #Khamenei
14
538
26.6K
Q-A NEWS HD CHANNEL
Q-A NEWS HD CHANNEL @QaumiAdalat ·
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد حیدری میں دکان میں آگ لگ گئی ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق فائر اینڈ، ریسکیو ٹیم ایمبولینس کے ہمراہ جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئیں، آگ پر قابو پانے کا عمل جاری ہے۔ قومی عدالت ڈیجیٹل میڈیا نیٹ ورک: انچارج نیوز اینڈ مانیٹرنگ: محمد محتشم. #Alert #Karach
16
BHAI PPP
BHAI PPP @DAWOOD_BHAI_PPP ·
داؤد بھائی مائنارٹی ونگ کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل PS-126 کی جانب سے تمام ہندو برادری کو ہولی کی دل کی گہرائیوں سے ایڈوانس مبارکباد! 🌸🎨 یہ رنگوں کا تہوار آپ کی زندگی میں خوشیاں، محبت اور امن لے کر آئے۔ 🌈��🇰 #Holi #PPP #Karach #Central #Ps@_126 @BBhuttoZar@dari @Asee@faBZ @RoomaMdK5XB
19
Dawoodkhan
Dawoodkhan @Dawoodkhan2022 ·
داؤد بھائی مائنارٹی ونگ کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل PS-126 کی جانب سے تمام ہندو برادری کو ہولی کی دل کی گہرائیوں سے ایڈوانس مبارکباد! 🌸🎨 یہ رنگوں کا تہوار آپ کی زندگی میں خوشیاں، محبت اور امن لے کر آئے۔ 🌈��🇰 #Holi #PPP #Karach #Central #Ps@_126 @BBhuttoZar@dari @Asee@faBZ @RoomaM9aKKs
21
DAWOODBHAI_PPP
DAWOODBHAI_PPP @DAWOODBHAI_PPP ·
داؤد بھائی مائنارٹی ونگ کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل PS-126 کی جانب سے تمام ہندو برادری کو ہولی کی دل کی گہرائیوں سے ایڈوانس مبارکباد! 🌸🎨 یہ رنگوں کا تہوار آپ کی زندگی میں خوشیاں، محبت اور امن لے کر آئے۔ 🇵🇰 #Holi #PPP #Karach #Central #Ps_@126 @BBhuttoZard@ari @Aseef@aBZ @RoomaMagxbz
12