نوجوان عبدالصمد نے کمال کردیا ہے۔ پریشر گیم میں۔ سارا میچ اس بندے نے بدل کر رکھ دیا ہے۔ عبدالصمد نے 300 کے تباہ کن اسٹرائیک ریٹ سے 11 گیندوں پر 4 بلند ہو بلا چھکوں اور 1 چوکوں کی مدد سے 33 رنز کی سوپر ڈوپر اننگ کھیل ڈالی۔
#cricket #pcb #PSL #BabarAzam #PeshawarZalmi
5










