ہمارے حکمران ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہیں مگر خلیجی ممالک میں اسرائیل کے اتحادی امریکا کو اڈے فراہم کرنے اور امریکی حملوں کی مذمت کیوں نہیں کرتے؟ ایران کے امریکی اڈوں پر حملے کی بھی مذمت کرتے ہیں۔ ماجرا کیا ہے؟
#pakistanfirst
stand with
#IRAN