Mohsin Munir
Mohsin Munir @mohsinmunir1996 ·
🇵🇰 Major gas discovery in Kohat! OGDCL & TAL JV partners have appraised the Bilitang-1 ST-1 well (Lumshiwal Formation). Tested at 26.5 MMSCFD gas daily output. Huge boost to Pakistan’s energy security & indigenous supply! #KohatGasDiscovery #PakistanEnergPD
2
Vision Point
Vision Point @VisionPointPK ·
پاکستان کو عالمی بینک سے توانائی منصوبوں کیلئے 10 ارب 70 کروڑ روپے کے قرضے ملنے کا امکان ہے، جس کا مقصد بجلی کے نظام کو مضبوط اور مؤثر بنانا ہے۔ #WorldBank #PakistanEnergy #PowerSector #Economy
15
Vision Point
Vision Point @VisionPointPK ·
او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع خیرپور میں نئے گیس ذخائر دریافت کر لیے، جہاں سے یومیہ 1 کروڑ 72 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی، جو توانائی بحران کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ #OGDCL #GasDiscovery #PakistanEnergy #Sindh
40
♋
@cancer_077 ·
قطر نے ایل این جی برآمدات روک دیں، پاکستان کے پاس 10 دن کی گیس بچی ہے ٹرمینلز ایک چھٹائی پر کام کر رہے ہیں۔ آخری کارگو آ چکے ہیں۔ "اس کے بعد ہم خالی ہو جائیں گے" یہ پاکستان گیس پورٹ کے سی ای او کا بیان ہے۔ اور وزیر کہتے ہیں "فرق نہیں پڑے گا"۔ #LNGCrisis #PakistanEnergy #GasShortage
41