Afkaar Digital25
Afkaar Digital25 @Afkaar_Digital ·
خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ٹل بلاک کے کنویں سے یومیہ 2 کروڑ 65 لاکھ کیوبک فٹ گیس دریافت ہوئی، جس سے ملک کی توانائی کی سیکیورٹی مضبوط ہوگی اور طلب و رسد کا فرق کم ہوگا، او جی ڈی سی ایل نے اس کامیابی کو قابل ذکر قرار دیا۔ #Pakistan #GasDiscovery #EnergySecurity
19
Vision Point
Vision Point @VisionPointPK ·
او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع خیرپور میں نئے گیس ذخائر دریافت کر لیے، جہاں سے یومیہ 1 کروڑ 72 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی، جو توانائی بحران کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ #OGDCL #GasDiscovery #PakistanEnergy #Sindh
40