ایس ایس پی آپریشنز پشاور فرحان خان نے نمایاں کارکردگی پر پولیس افسران و اہلکاروں کو نقد انعامات اور توصیفی اسناد سے نوازا۔
تقریب ملک سعد شہید پولیس لائن میں منعقد ہوئی ⬇️
#PeshawarPolice#KPPolice
خیبر پختونخوا پولیس کے آئی جی کے آفیشل پیج سے ایک متنازعہ شخصیت کے ذریعے ویڈیو پیغام جاری کیا گیا۔ کیا یہ درست ہے کہ سرکاری پلیٹ فارم پر ایسے فرد کو پیش کیا جائے جس کی وجہ سے پہلے بھی عوام میں اختلاف پیدا ہوتا رہا ہو؟ #KPPolice@KP_Police1
سوات میں لاقانونیت کا راج؟
تحصیل کبل میں گذشتہ 5 دنوں میں پی ٹی آئی انفارمیشن سیکرٹری سمیت 3 افراد پراسرار طور پر لاپتہ،مٹہ سے بھی گیارہ سالہ رشما 2 سال سے لاپتہ ہے،ڈی پی او اور پولیس کی خاموشی پر سوالات،کیا سوات کے شہری محفوظ ہیں؟
#Swat#MissingPersons#KPPolice