PTI Orakzai
PTI Orakzai @PTIOOrakzai ·
Replying to @PTIOOrakzai
218 ہائی پریارٹی منصوبے، 39 سگنیچر پراجیکٹس تعلیم، صحت، روزگار اور بنیادی سہولیات اولین ترجیح ضم اضلاع کے لیے روشن قبائل پیکج شامل یہ پروگرام صوبے کی ترقی کا روڈ میپ ثابت ہوگا 2/2 #CMKPSOHAILAFRIDI #KPUpdates
2
PTI Orakzai
PTI Orakzai @PTIOOrakzai ·
سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 اجلاس وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیر صدارت اہم فیصلے ماڈل سکولز و کالجز، عالمی یونیورسٹیوں میں سکالرشپس 1/2 #Cmkpsohailafridi #KPUpdates
1
5
PTI Orakzai
PTI Orakzai @PTIOOrakzai ·
خیبرپختونخوا حکومت کا NFC مذاکرات کا بائیکاٹ قبائلی اضلاع کی 6.1 ملین آبادی کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ وزیراعلیٰ @SohailAfridiISF اور وزیر خزانہ @MuzzammilAslam3 کا دوٹوک مؤقف انصاف ہر حال میں لازم۔ #KPUpdates
11
PTI Nowshera
PTI Nowshera @PTINowsheraa ·
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے گڈ گورننس روڈ میپ 2.0 کا افتتاح کر دیا۔ نئے روڈ میپ میں 10 نئے محکمے اور 88 نئے اقدامات شامل کیے گئے ہیں جبکہ مجموعی اقدامات کی تعداد 362 سے بڑھا کر 450 کر دی گئی ہے۔ #KPUpdates #GoodGovernance
1
16
PTI South KP
PTI South KP @PTIOKPSouth ·
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے گڈ گورننس روڈ میپ 2.0 کا افتتاح کر دیا۔ نئے روڈ میپ میں 10 نئے محکمے اور 88 نئے اقدامات شامل کیے گئے ہیں جبکہ مجموعی اقدامات کی تعداد 362 سے بڑھا کر 450 کر دی گئی ہے۔ #KPUpdates #GoodGovernance
2
29
PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI Khyber Pakhtunkhwa @PTIKPOfficial ·
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے گڈ گورننس روڈ میپ 2.0 کا افتتاح کر دیا۔ نئے روڈ میپ میں 10 نئے محکمے اور 88 نئے اقدامات شامل کیے گئے ہیں جبکہ مجموعی اقدامات کی تعداد 362 سے بڑھا کر 450 کر دی گئی ہے۔ #KPUpdates #GoodGovernance
7
942
Voice Of Pashtun
Voice Of Pashtun @Puktoon007 ·
جنوبی وزیرستان لوئر میں پاک فوج کے مقامی کمانڈنگ آفیسر اور ڈی پی او نے کریکوٹ اور ملحقہ علاقوں کا سیکیورٹی جائزہ لیتے ہوئے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا۔ اس دوران کریکوٹ بازار کا معائنہ اور تاجروں سے ملاقات میں سیکیورٹی مسائل و تجاویز پر گفتگو کی گئی. #Waziristan #KPUpdates
23
Pakistan Digital
Pakistan Digital @pakistan_digit ·
پشاور میں افسوسناک واقعہ پشاورکے پردہ باغ شاہی باغ میں ماں بیٹی کے گرنے کا واقعہ، کمسن بچی کا جسد خاکی دوسرے دن ہندکو دامان نادرن بائی پاس سے نکال لیا گیا، ترجمان ریسکیو 1122 #Peshawar #KPUpdates
1
30
The News Tribe
The News Tribe @thenewstribepk ·
پشاور میں افسوسناک واقعہ پشاورکے پردہ باغ شاہی باغ میں ماں بیٹی کے گرنے کا واقعہ، کمسن بچی کا جسد خاکی دوسرے دن ہندکو دامان نادرن بائی پاس سے نکال لیا گیا، ترجمان ریسکیو 1122 #Peshawar #KPUpdates #TheNewsTribe
80