قرآن مجید میں جتنی بھی قوموں کی تباہی کا ذکر ہے
ان میں ایک بھی قوم کی تباہی کی وجہ صرف روزہ،
حج ،زکوۃ چھوڑنانہیں تھی۔
بلکہ کم تولنا،رشوت ستانی،انصاف نہ کرنا،کسی کا حق کھانا
ملاوٹ کرنا،کسی کو ناحق قتل کرنا تھا
اگرسادہ الفاظ میں کہو تو معاملہ حقوق العباد کا تھا۔
🥀🤐🙌-/
#Reader🕊️
5
2
10
32














