راجستھان اسمبلی میں بی جے پی کے رکن نے بجٹ کا موازنہ ’چھورے‘ اور ’چھوری‘ کی پیدائش سے کیا جس پر شدید ردعمل سامنے آیا۔ خواتین و سماجی تنظیموں نے اسے پدرانہ ذہنیت قرار دیتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کیا
#Rajasthan #ObjectionableComment #Women #Budget
qaumiawaz.com/national/rajas…
18


