What will be the age limit of recruiting cadets in Kakul?
#Estab is opening too many fronts - annoying too many people like Prez Trump. Resultantly, a New World Order is evolving where dictatorship will be shunned, and relations will be based on mutual respect & shared interests
سیاسی حلقوں میں سوچا جارہا ہے کہ ووٹنگ کی عمر میں ترمیم کر دی جائے۔ اگر کوئی 25 سال سے پہلے رکن قومی اسمبلی نہیں بن سکتا تو جو ووٹر ہے، وہ کیسے 18 سال کا ہو؟ ووٹر کیلئے بھی عمر 25 سال ہونی چاہیئے تاکہ وہ دماغی طور پربالکل بالغ ہو۔ اس کا واحد مقصد یہ ہے کہ نوجوان بچے عمران خان کے جاتے ہیں تو شاید اسکو کاونٹر کرنے کیلئے: منیب فاروق
15
