Nylaafzal
Nylaafzal @FjwuNailaafzal ·
علامہ افتخار حسین نقوی نے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ افواجِ پاکستان کا حوصلہ بڑھائیں اور ایسی باتوں سے گریز کریں جو مورال متاثر کریں، علما سے بھی اتحاد کے فروغ کی درخواست۔#PakistanArmy #SupportForces #Unity #Pakistan #Defense
10