شدت پسند تنظیم کا بیان جھوٹا اور خود ساختہ ہے جو ایک بے گناہ انسان کے قتل کو جواز دینے کی ناکام کوشش ہے؛ حقیقت میں یاسین عرف بہادر نے شدت پسندی ترک کر کے پُرامن زندگی اختیار کی تھی.
#ExposeTheTruth #RejectFalseNarratives #StopExtremism #balochistan

7













