Shahzad Khan
Shahzad Khan @Shahzad_Khan09 ·
کراچی کے شہریوں کو پُلٍ صراط پر سے گُذرنے کی تربیت جگہ جگہ دی جا رھی ھے ... زندگی تو تباہ ھو ھی گئی اپنی آخرت بچانے کے لئیے سب لوگ دو تین سال کراچی میں رھیں .... #karachi #sind #SindhGov
21
Syed
Syed @SyedHaider512 ·
جس دن عمران اسمعیل جیسامسخرہ سندھ کا گورنر بنا تھااس دن سے یہ عہدہ صرف مسخروں کے لیے مخصوص ہوگیا ایک مسخرہ جاتا ہے دوسرا آجاتا ہے #Sind #Pakistan
39