یہ میری اس مسئلےپرشایدآخری پوسٹ ہےمیں کئی بار@MaryamNSharif صاحبہ کواس سڑک کےمسئلےکےبارےمیں لکھ چکاہوں،مگرآج تک کوئی ردِعمل نہیں آیا۔کیاہماری آوازواقعی اتنی بےوقعت ہے؟خدارااس مسئلےکوسنجیدگی سےلیاجائےہمیں صرف ایک بہترسڑک چاہیے،کوئی احسان نہیں۔ #RoadIssue #PublicProblem #CMPunjab
1
1
1
14






