Faizullah Keerio
Faizullah Keerio @FaizullahK73934 ·
ٹنڈوجام میں حالیہ بارشوں کے بعد راول شرجیل میمن کی ہدایت پر نکاسی آب کا عمل تیزی سے مکمل کیا گیا۔ شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ 💧 #TandoJam #ReliefWork #PPPt
11
MujaHid khoso
MujaHid khoso @WaqarAli950551 ·
شرجیل انعام میمن کے مطابق بارشوں کے پیش نظر شہر بھر میں نکاسی آب اور صفائی کے ہنگامی اقدامات جاری ہیں، جبکہ متعلقہ ادارے صورتحال کو معمول پر لانے کے لیے مسلسل کام کر رہے ہیں۔ #KarachiRain #SindhGovt #ReliefWork
4