یوکرائنی صدر کا خلیجی دورہ:؟ 🇺🇦🇸🇦🇦🇪
سعودی عرب+یو اے ای کو اپنا اینٹی ڈرون سسٹم دینے کا وعدہ!
لیکن سوال:جو ملک خود روسی ڈرونز کے سامنے بے بس،مغرب سے امداد کی بھیک مانگ رہاہے
وہ کسی کا دفاع کیسے کرےگا؟
#MiddleEastConflict #Geopolitics #PoliticalAnalysis #پاکستان #IranWar #شگوفے
5







