23 مارچ: عزمِ نو کا دن
ہماری افواج و پاکستانی قوم کا دشمن کو دو ٹوک پیغام🚨
ہم سے ٹکرانے کی بھول نہ کرنا۔ ہمارے لہو میں خیبر شکن علیؑ کی شجاعت اور خالد بن ولیدؓ کی ہیبت دوڑتی ہے۔ ہم امن پسند ہیں، مگر دفاع کرنا جانتے ہیں۔
✊🤍��🇰
#عزم_استحکام
#PakistanZindqPmL

7
35




