NOVA NEWS
NOVA NEWS @Novanews026 ·
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے 295 ارب روپے کے مبینہ خسارے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ محض اکاؤنٹنگ فرق ہے، مالی سال 2024-25 میں این ایچ اے کی آمدن 43.6 ارب روپے رہی اور آپریشنز کیش پوزیٹو ہیں، پنشن اور انتظامی اخراجات وفاقی بجٹ پر منحصر نہیں۔ #NHA #PakistanInfrastructure
7
Bedaar Digital
Bedaar Digital @Bedaar_digital ·
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے 295 ارب روپے خسارے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا، بتایا کہ یہ محض اکاؤنٹنگ فرق ہے، این ایچ اے مالی سال 2024-25 میں کیش پوزیٹو رہا، آپریشنل منافع برقرار ہے اور پنشن و انتظامی اخراجات کے لیے وفاقی بجٹ پر انحصار نہیں کیا جاتا۔ #NHA #PakistanInfrastructure
12