معاویہ بن ابی سفیان رضی اللّٰہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا:
رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللّٰہ جس کے ساتھ بھلائی چاہتا ہے، اسے دین کی سمجھ عطا کرتا ہے۔"
یا اللّٰہ ہمارے ساتھ بھلائی کر. آمین
#IMS_Vision
#MuslimIdentit
#IslamicMessagingSystem