Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official @PakReloaded026 ·
مشرق وسطیٰ کے مختلف ملکوں میں طوفانی بارشیں اور ژالہ باری ہوئی، دبئی اور شارجہ میں پانی کھڑا ہوگیا جبکہ عمان میں سیلابی ریلوں نے گاڑیوں کو بہا دیا، محکمۂ اوقاف نے شہریوں کو نمازیں گھر میں پڑھنے کی ہدایت کی۔ #MiddleEastWeather #FlashFloods #HeavyRain
4