یونٹ 11 لطیف آباد میں گورنمنٹ ڈگری کالج کے قریب سیوریج لائن مکمل، مین ہولز کا کام جاری۔ میئر کاشف علی شورو کی ہدایات پر منصوبہ، سیدہ ہماء نقوی کی نگرانی میں نکاسی آب بہتر بنانے کی کوشش۔
#Mayor Hyderabadkashif Alishoro #Team @SabaZahoorppp




2
2
5


