Fazal Baloch
Fazal Baloch @FazalBaloch125 ·
بلاول ہاؤس میں لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شعیب مرزا، وقاص شوکت، حماد این ڈی خان، فضل بلوچ، ملک شہباز اور لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ کی میڈیا کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں پروجیکٹ سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ #LTP
29
محمد محیط
محمد محیط @muheet_shah ·
بلاول ہاؤس میں لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت وقاص شوکت صاحب اور شعیب صاحب نے کی۔ اس موقع پر میونسپل کمشنر لیاری حماد این ڈی خان اور لیاری ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ کی کور کمیٹی کے معزز اراکین نے شرکت کی. #Ltp #pppdigitalsouth
2
44
Malik Shehbaz Khan
Malik Shehbaz Khan @MalikShehbazK ·
Today’s meeting, chaired by Sindh Local Government Minister @SyedNasirHShah with #LTP project officials including PD Fahim Chachar, MC Lyari @HammadNDKhan, reviewed progress on the Lyari Transformation Project Phases I & II. Under the vision of Chairman @BBhuttoZardari, key plans were discussed to upgrade water, sewerage, gas, storm drains, streets and roads across Lyari. Clear direction: no delay, no negligence. #ShukriaBilawal @BakhtawarBZ
2
10
171
Muhammad Ibrahim
Muhammad Ibrahim @MIbrahimPPP ·
وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت لیاری ٹرانسفورمیشن پروجیکٹ کا اجلاس اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری لاکل گورنمنٹ،پروجیکٹ ڈاٸریکٹر اور دیگر افسران شریک پانچ ارب روپے کی لاگت سے لیاری ٹرانسفورمیشن پروجیکٹ فیز 2کو مکمل کیا جاۓ گا ناصرشاہ @SyedNasirHShah #LTP #ThankYouBilawal
4
165
The BCI
The BCI @TheBCEye ·
We are pleased to welcome #SAFE Knowledge Higher Institute for Training, a subsidiary of the National Security Services Company (SAFE), to our Licensed Training Partner (#LTP) network. For more information about SAFE, visit the following website: buff.ly/ZhurIFv
160