Lakki Marwat News
Lakki Marwat News @Lakkimarwatnew8 ·
فخر مروت وسیع اللہ خان مروت کا قومی ٹیم میں انتخاب ہوگیا۔ سرور ممہ خیل سے تعلق رکھنے والے وسیع اللہ خان اب پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ وسیع اللہ خان کئی مرتبہ قومی سطح پر کراٹے کھیل میں حصہ لے چکے ہیں ۔ #LakkiMarwat #KPK #KP360 #NEWS #Games #National
54
KURRAM NEWS
KURRAM NEWS @khbr_d15398 ·
آج پشاور ہائی کورٹ میں اہم ترین کیس کی سماعت ہوگی اپوزیشن جماعتوں کے 25 ارکان اسمبلی کو حلف اٹھانے سے روکنے کے لیے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت اسمبلی کا اجلاس نہیں بلا رہی. #KPAssembly #KPKUpdates #KP360 #Pakistan #Nadra #CMKP #BabarAzam
100
KAMRAN KHAN
KAMRAN KHAN @KiranKhan1094 ·
کوہاٹ قلعہ میں آج جی او سی ٩ ڈیویژن کی سربراہی میں کوہاٹ ڈیویژن کے اہلِ تشیع اور اہل سنت والجماعت کے عمائدین کا جرگہ ہوا۔جرگےمیں کوہاٹ ڈیویژن میں امن وامان اور آپس اتفاق و اتحاد پر تفصیل سے بات یوئی. #KOHAT #KP360 #Iran #ISPR #ByCottSushantMehta #Iraq #IndianMuslims #PAKvsNZ
2
286