گوادر دنیا کی گہری ترین بندرگاہوں میں سے ایک ہے.گہرائی تقریباً 14.5 میٹر سے زائد ہے،دنیا کے بڑے سے بڑے مال بردار جہاز یہاں براہ راست لنگر انداز ہو سکتے ہیں۔چین اور وسطی ایشیائی ریاستوں کا سمندری فاصلہ ہزاروں کلومیٹر کم ہو گیا ہے۔پوری دنیا کی توجہ کا مرکز۔
10












