Uraan Digital
Uraan Digital @Uraan_digital25 ·
علی رضا سید نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے اور اسے ہرگز فراموش نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ نہ صرف خطے کی سلامتی بلکہ انسانی حقوق کے حوالے سے بھی اہمیت رکھتا ہے۔ #Kashmir #HumanRights #GlobalIssue #Pakistan #Peace
10