Pakistan News
Pakistan News @pak_news2025 ·
حکومتِ پاکستان نے بجلی کے بلوں میں نئے اضافی فکسڈ چارجز شامل کر دیے ہیں جن کی وصولی فروری کے بلوں سے شروع ہو گئی ہے، اور یہ چارجز پروٹیکٹڈ و نان‑پروٹیکٹڈ صارفین دونوں پر لاگو کیے جا رہے ہیں۔ #ElectricityBills #FixedCharges #PakistanEconomy
4