Pakistan Narrative اردو
Pakistan Narrative اردو @PKNarrativeUrdu ·
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا کہ میں امریکہ میں مالی مشکلات کا سامنا کر رہا ہوں، Uber چلا کر روزی کما رہا ہوں کیونکہ میرے تمام بینک اکاؤنٹس فریز کر دئیے گئے ہیں، لیکن میں ایمانداری کی کمائی پر فخر محسوس کرتا ہوں #FinancialChallenges #UberDriver @QasimKhanSuri
17
6
187