Shamsa Rehmani
Shamsa Rehmani @shamsaRehmani ·
دھواں دھواں سی شام ، ہواؤں کی سرسراہٹ اور پرندوں کی چہک ، گرم گرم مٹی کے برتن میں بنی ہوی چاۓ کی خوشبو، ہوا کی خُنکی اور چار سو گرے ہوۓ رنگین پتے... خزاں کی تو ادا ہی الگ ہے... #Fall202
2
383