MessageTv
MessageTv @MessageTvPK ·
بعض عجب لطیفے ہوتے ہیں ۔۔ مرزا محمد علی جہلمی صاحب ہشام الٰہی ظہیر صاحب کا اپنی دانست میں شغل لگا رہے تھے اور ان کو " مولوی مُعاذ اللہ " کہہ رہے تھے ۔۔ یاد رہے کہ درست مَعَاذَ اللَّہِ ہوتا ہے #messagetv #QuranSurah #EngineerMuhammadAliMirza
27