Pakistan Reloaded Official
Pakistan Reloaded Official @PakReloaded026 ·
کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جہانگیر روڈ پر جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ چند دنوں میں ایک ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔ #KarachiTraffic #MurtazaWahab #DevelopmentUpdate #CityNews
3