حکومت نے وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 100 ارب روپے کی کٹوتی کر دی ہے، جس میں صوبوں، آبی وسائل، تعلیم، آئی ٹی اور دیگر شعبوں کے ترقیاتی فنڈز شامل ہیں۔ کٹوتی کی گئی رقم کو پیٹرولیم سبسڈی اور وزیراعظم کفایت شعاری فنڈ میں منتقل کیا جائے گا۔
#PakistanEconomy #DevelopmentBudget #Austerity #GovernmentPolicy

1
22








