لاہور: پنجاب حکومت نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) کے لیے 144 سنگل کیبن گاڑیاں خرید لیں۔ تمام 144 گاڑیوں کی fabrication اور لائٹس کی تنصیب کے لیے تقریباً 57 کروڑ 6 لاکھ روپے درکار ہوں گے۔ دی نیوز کی خبر
#Lahore
#PunjabGovernment
#CrimeControlDepartment
#CCD
#LawEnforcement

14


