امن کے نام پر جھوٹا پراپیگنڈا! ایک طرف عید پر دھمکیاں اور دوسری طرف سوشل میڈیا پر "مظلومیت" کا ڈرامہ۔ سچ یہ ہے کہ سرحد پار سے دراندازی کرنے والوں کو عبرتناک شکست ہو رہی ہے۔ ہوشیار رہیں، دشمن اب آپ کے ذہنوں پر حملہ آور ہے! 🚫🛡️
#PakistanFirst #StopTheLies #BorderSecuriKo

56
