MUST Jamiat
MUST Jamiat @jamiatmust ·
الکہف سرکل | بلاک سی آج اسلامی جمعیت طلبہ بلاک سی کے زیر اہتمام یونیورسٹی گراؤنڈ میں الکہف سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں سورۃ الکہف کی تلاوت کی گئی- الکہف سرکل میں ناظم بلاک سی برادر حنظلہ امتیاز نے خصوصی شرکت کی- #MustJamiat #Block_C #jamiatPK #weeklyalkahfcircle
11