فتنہ الہندوستان کالعدم بی ایل ایف کے دہشت گردوں نے بلیدہ کراس میں بھتہ نہ دینے پر دو گیس باؤزر گاڑیاں نذرِ آتش کر دیں۔ یہ چور اور بھتہ خور خود کو ’سرمچارکہہ کر عوام کو گمراہ کرتے ہیں، حالانکہ حقیقت صرف ظلم،لوٹ مار اور دہشت گردی ہے۔
#BLFTerrorExposed
#StopExtortion
#NoToTerrorism
18
10
71
