KitabMall.com
KitabMall.com @KitabMall ·
الرحیم: بے انتہا رحم فرمانے والا۔ ​وہ ذات جو اپنی مخلوقات پر، ان کی خطاؤں کے باوجود، ہر دم اور ہر پل اپنی رحمت اور عطا کے دروازے کھلی رکھتی ہے۔ اس کا رحم و کرم پوری کائنات پر محیط ہے۔ ❤️ ​✨ کتاب مال – علم کی روشنی آپ کے گھر تک 🌐kitabmall.comB ​#AlRahim #AllahNamesb
1
16