اگر آپ سچائی کیلئے کھڑے ہیں، تو درخت کی طرح تنہا کھڑے ہونے کیلئے تیار ہو اور اگر آپ زمین پر گر پڑے تو ایک بیج کی طرح گر پڑیں جو دوبارہ لڑنے کیلئے اُگ آئے!