مجھے جس کی تلاش ہے، وہ خود مجھی میں ہے، لاریب وہ وجود، جو خود آدمی میں ہے، وجودِ لاریب کو تسلیم کرنے کے لئے دلیل کی نہیں دل کی ضرورت ہے