ہجر کی شام، اکیلی رات کے خالی دَر صُبحِ فراق کا زرد اُجالا، تیرے نام تیرے بنا جو عمر بتائی، بیت گئی اب اُس عمر کا باقی حصّہ، تیرے نام