Abdul Qayyum Tabassam @tabassam7101 سایہ ہے سر پہ جب تلک، قدرت کا وہ انعام ہے باپ کی موجودگی سے ہی، گھر میں بسا آرام ہے جب نہیں ہوں گے تو سمجھو گے کہ کیا کھویا ہے تم نے ان کے دم سے ہی زمانے میں تمہارا نام ہے,💔🥀 #father #death #kid #yateem #یتیم #باbW 6:32 AM · Mar 28, 2026 · 16 Views 16