#Prince Baloch Khan 💕
#Prince Baloch Khan 💕 @P_marri304 ·
باہوٹ جیسے پروپیگنڈا اکاؤنٹس خود کو معصوم اور مظلوم ظاہر کر کے سوشل میڈیا پر شور مچاتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ان کا مقصد دہشتگردوں کو بچانا اور ریاستی اداروں کو بدنام کرنا ہے۔ جو کہانیاں یہ سناتے ہیں وہ صرف بھارتی آقاؤں کے بیانیے کو تقویت دیتی ہیں۔ #foll
5