ARY NEWS
ARY NEWS @ARYNEWSOFFICIAL ·
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب #ARYNews #Iran #US
20
4.7K
ARY NEWS
ARY NEWS @ARYNEWSOFFICIAL ·
ایران، امریکہ اور اسرائیل جنگ کورونا جیسے حالات پیدا ہونا شروع ہو گئے ہیں، سابق سفیر ڈاکٹر جمیل احمد خان کی اہم گفتگو #ARYNews #Iran #US
2
1.4K
ARY NEWS
ARY NEWS @ARYNEWSOFFICIAL ·
اسرائیل کا پاسداران انقلاب بحریہ کے کمانڈر علی رضا کو شہید کرنے کا دعویٰ #ARYNews #Iran #US
3
4.8K
ARY NEWS
ARY NEWS @ARYNEWSOFFICIAL ·
ایران سے مذاکرات کے ٹرمپ کے بیانات جھوٹے ہیں، وائٹ ہاؤس آف ریکارڈ مان چکا امن مذاکرات جعلی ہیں، کرسٹین امان پور #ARYNews #Iran #US
1
17
11.6K
ARY NEWS
ARY NEWS @ARYNEWSOFFICIAL ·
جان بولٹن کی ٹرمپ پر تنقید، ایران پر حملہ بے ترتیب قرار #ARYNews #Iran #US
4
3.2K
ARY NEWS
ARY NEWS @ARYNEWSOFFICIAL ·
عراق میں کرد جنگجوؤں کے ٹھکانہ پر میزائل حملہ، 6 ہلاک، روئٹرز #ARYNews #US
2K
ARY NEWS
ARY NEWS @ARYNEWSOFFICIAL ·
نیتن یاہو نے جنگ سے قبل ٹرمپ سے ایرانی سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کا مطالبہ کیا، رائٹرز #ARYNews #Iran #US
1
23
16.2K
ARY NEWS
ARY NEWS @ARYNEWSOFFICIAL ·
امریکی صدر نے اتحادیوں کی وارننگ کے بعد مذاکرات کا آغاز کیا، بلوم برگ #ARYNews #Iran #US
3
5.2K
ARY NEWS
ARY NEWS @ARYNEWSOFFICIAL ·
مذاکرات کے امریکی نکات مل گئے، ایران کی تصدیق #ARYNews #Iran #US
2
35
32.7K
ARY NEWS
ARY NEWS @ARYNEWSOFFICIAL ·
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث پروازوں کا نظام شدید متاثر #ARYNews #Iran #US
1.8K