واشک کے علاقے قلی شمسی میں ایف سی بلوچستان ساؤتھ کی خاران رائفلز کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں 117 مرد 191 خواتین اور 57 بچوں سمیت 365 افراد کا معائنہ کیا گیا اور ضرورت مندوں میں مفت ادویات تقسیم کی گئیں ۔
#FC_Serving_Baloch #Washuk #Balochi




41




