7
Search
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے نیشنل پریس کلب کے نو منتخب عہدادران کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا...
#PYJA #NPC #NPC_Cabinet

2
354
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں فنانس سیکرٹری عابد عباسی کو منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
#PYJA #NPC #NPCElections2026

1
11
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں سینئر نائب صدر احتشام الحق کو منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
#PYJA #NPC #NPCElections2026

1
16
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں سیکرٹری فرقان راؤ کو منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
#PYJA #NPC #NPCElections2026

1
1
18
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں نائب صدر سحرش قریشی کو منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
#PYJA #NPC #NPCElections2026

1
15
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں صدر عبد الرزاق سیال کو منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
#PYJA #NPC #NPCElections2026

1
1
20
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے حمایت یافتہ امیدوار ایاز اسلم امیدوار برائے گورننگ باڈی کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں
#PYJA #npcelection2026 #NPC #npcislamabad

1
2
21
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن ایک بار پھر جرنلسٹ پینل کے ساتھ نیشنل پریس کلب انتخابات میں جرنلسٹ پینل کی امیدوار جوائنٹ سیکرٹری شکیلہ جلیل کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں
#PYJA #npcelection2026 #NPC #JournalistPanel #npcislamabad
@Shakilajali

1
2
38
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن ایک بار پھر جرنلسٹ پینل کے ساتھ نیشنل پریس کلب انتخابات میں جرنلسٹ پینل کے امیدوار برائے جوائنٹ سیکرٹری سید عون شیرازی کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں
#PYJA #npcelection2026 #NPC #JournalistPanel #npcislamabad

1
2
24
عالمی یومِ خواتین کے موقع پر پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن تمام باہمت، باصلاحیت اور محنتی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے
خواتین کی جدوجہد ،صلاحیت اور خدمات معاشرے کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں
#PYJA #WomenMedia #8thMarch #WomensDay2026

1
2
19
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن
نیشنل پریس کلب انتخابات میں ایک بار پھر جرنلسٹ پینل کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے. صحافیوں کے حقوق،مضبوط قیادت اور پریس کلب کی بہتر نمائندگی کے لیے ہمارا فیصلہ واضح ہے
#PYJA #npcelection2026
#JournalistPanel

1
319
16
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی جانب سے امت مسلمہ کو رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ رمضان مبارک ہو
#RamzanMubarak #PYJA #Journalists
2
13
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک
اللہ اس بابرکت مہینے کو ہم سب کے لیے رحمت، مغفرت اور خوشیوں کا سبب بنائے آمین
#RamzanMubarak #PYJA

1
12
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی افتتاحی تقریب کے موقع پر چیئرمین فلسطین فاؤنڈیشن جناب جلال محمود الفراء صاحب سے چیئرمین پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن بابر اورنگزیب چوہدری اور جنرل سیکرٹری ثانیہ اعوان ملک کی ملاقات۔
🇵🇰🤝🇵🇸
#PYJA #Journalists #SolidarityWithPalespqvWd

2
2
23
Successfully conducted "AI-Based Content Creation" Workshop for Young Journalists
Organized by Pothohar Young Journalists & Media Team PMML Islamabad.
A great step towards modern journalism & digital content skills.
#PYJA #YoungJournalists
#PMMLIslamabad
3
3
49
صدر پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن صباء شاہین نے اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ کی حلف برداری تقریب میں پی وائی جے اے کی نمائندگی کرتے ہوے شرکت کی اور نو منتخب کابینہ کو مبارک باد دی۔۔
#PYJA

1
16

1
2
38