مشرق وسطیٰ میں ثالثی کیلئے فیلڈ مارشل کا کردار لائق تحسین ہے ۔ہمیں اپنی فوجی قیادت پر فخر ہے ۔امن میں ہی خیر ہے ۔ ملک اور علاقے میں تعمیر وترقی کیلئے بھائی چارے اور امن کاقیام انتہائی ضروری ہے ، غذر کے شہریوں کا اظہار خیال
#AsimMunir #PakistanArmy #PeaceEfforts #MiddleEastPeace
25